کرونا کے خلاف جنگ کب تک جیتیں گے؟ بل گیٹس نے بڑا دعویٰ کردیا

8  اکتوبر‬‮  2020

نیویارک(این این آئی )بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو شکست دی جاسکے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کا کہنا تھا کہ کرونا کی وبا سے سب سے پہلے دولت ممالک، اس کے بعد ترقی پذیر اور آخر میں غیر ترقی یافتہ ممالک نجات حاصل کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کرونا کو شکست دینے کا انحصار اس کی ویکسین کی تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر تقسیم پر منحصر ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بہت سے ممالک میں کرونا کی ویکسین کی تیاری کے دعوے کیے جا رہے ہیں مگر ان کی کامیابی کا فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ زندگی معمول پر آنے میں ابھی وقت لگے اور اور سب سے پہلے معمول پر زندگی صرف امیر ممالک میں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا کی تیاری کے بعد اس کی امریکا میں تقسیم اور دوسرے ممالک کو فراہمی میں اختلافات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…