جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج نے کن ممالک کیخلاف جنگ کیلئے تیار ، سرحدوں پر عسکری سرگرمیاں  تیز کر  دیں 

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

دبئی (این این آئی)حالیہ مہینوں میں اسرائیلی فوج نے لبنان اور شام کی سرحد پر واقع شمالی علاقے میں جنگی صورت حال کے تناظرمیں عسکری سرگرمیاں بڑھا دیں ہے۔ صہیونی فوج کاکہنا ہے کہ وہ شام اور لبنان کی سرحد پر کسی بھی ٹکرائو یا جنگ کے لیے تیار ہے۔فوج کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شمالی سرحد پر تعینات فوجی یونٹیں کسی بھی خطرناک منظر نامے سے نمٹںے کے لیے خود کو

تیار رکھے ہوئے ہیں۔ فوج سرحد پرموجود سڑکیں کھولنے، سیکیورٹی کے حوالے سے رکاوٹیں بڑھانیاور فیلڈ میں جنگ کے لیے تیار رہنے کی بھرپور تیاری کررہی ہے۔بیان کے مطابق فیلڈ آرگنائزیشن کے شعبے میں حالیہ مہینوں میں شمالی سرحدوں پر انجینئرنگ یونٹیں وسیع کام ہو چکی ہیں۔ جنگی تیاریوں کا سلسلہ اب بھی ہو رہے ہیں۔ اس فریم ورک کے تحت ، سرنگ کو پتا چلانے اور ان کی نگرانی کے لیے جدید وسائل ،سینسر کے استعمال اور دیگر آلات کی تنصیب شامل ہے۔ اس کے علاوہ فوج شام اور لبنان کی سرحد پر ممکنہ محاذ آرائی کی صورت میں تربیتی مشقیں بھی کرچکی ہے۔حال ہی میں لبنان اور شام کی سرحد پر جنگ کے تناظرمیں 72 گھنٹے کی مشقیں کی گئیں۔ شام کی سرحد پر وادی گولان میں پیادہ فوج، آرٹلری اور انجینیرنگ اسکواڈ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…