اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کو زیادہ سنگین ماحولیاتی ایمرجنسی بھول نہیں جانی چاہیے،اقوام متحدہ نے وارننگ دیدی

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گتریز نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے سگین اثرات کے باوجود ہمیں اس دنیا کے درپیش زیادہ سنگین ماحولیاتی ایمرجنسی کو بھول نہیں جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے

مطابق ارتھ ڈے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والا نقصان قوری اور افسوس ناک نوعیت کا تھا۔ تاہم یہ حالات اس بات کا بھی عندیہ ہیں کہ ہمیں مستقبل میں چیزوں کو ٹھیک کرنا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…