ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ صحت نے کرونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے تمام ممکنہ طریقے اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ کرونا کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے بلڈ پلازما سے بھی اس وباء
کا شکار ہونے والے افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے حکان نے بتایاکہ 4033 متاثرین میں 3261 خطرے سے باہر ہیں جب کہ 67 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اورا نہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔