بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

خلیل الرحمان قمر کی شادی شدہ خاتون سے گفتگو کی مبینہ آڈیو کال لیک خاتون خلیل الرحمان قمر سے اپنے شوہر سے متعلق کیا کہہ رہی ہے اور ڈرامہ نگار نےکیا جواب دیا ؟ جانئے

datetime 12  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی ایک خاتون کیساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو کال سامنےآگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آپ آڈیو میں سن سکتے ہیں جس میں خلیل الرحمان قمر اور خاتون آپس میں گفتگو کررہے جس ہیں ۔ خلیل الرحمان قمرخاتون سے پوچھ رہے ہیں آپ آپ ملنے کیوں نہیں آئیں؟ خاتون کو جواباً کہنا تھا کہ وہ اکیلے ملنے آنا چاہتی تھیں لیکن اسکا شوہر بھی ساتھ آنا چاہتا ہے۔

خاتون کی باتوں سے لگتا ہے کہ خلیل الرحمان کی شاہد کوئی بہت بڑی مداح ہوں جس سے معروف ڈرامہ نگار اکیلئے میں ملنا چاہتے ہیں ، جبکہ خاتون نے اصرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شوہر بھی آپ سے ملنا چاہتا ہے ۔ ٹیلفونک آڈیو کو شاید خاتون کی جانب سے ہی لیک کی گئی ہے ، آڈیو کال کچھ اسطر ح ہے ۔ خلیل الرحمان قمر: آپ ابھی تشریف نہیں لائیں؟خاتون: میں تشریف کیا لاتی؟میرے شوہر کہہ رہے تھے کہ میں نے آپکے ساتھ جانا ہے۔خلیل الرحمان قمر:آپ مجھے میسیج کردیتیں، آپ تو مجھے نئی نئی باتیں کررہی ہیںخاتون:نہیں سچی میں آپکو تصویر بھیجوں؟ جس میں میں بالکل ریڈی ہوںخلیل الرحمان قمر:میں بالکل آپ کی بات مان لیتا۔ میں اگر آپکی مجبوریاں نہیں سمجھوں گا تو کون سمجھے گا؟ آپ مجھے میسیج کرکے بتادیجئے۔ آپ تو مجھے کہہ رہی ہیں کہ آج باہر مل لیتے ہیں۔خاتون: نہیں میں اسلئے کہہ رہی تھی کیونکہ وہ کہہ رہے تھے کہ میں تمہارے ساتھ جاتا ہوںخلیل الرحمان قمر: نو،نو، نو،خاتون:اسلئے میں ناراض ہوکر بیٹھ گئی ہوں، میں ریڈی ہوکر بیٹھ گئی ہوں، میں آپکو تصویر بھیجتی ہوں،خلیل الرحمان قمر:دیکھو میں تم پرٹرسٹ کرتا ہوں ۔خاتون:میں نے رات کو آپکو بتایا تھا کہ میرے شوہر اس طرح کے ہیں۔ میں نے آپ سے شئیر کیا تھا ناں تھوڑا سا؟ آپکو پتہ ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتیں شوہر کیسے لے لیتے ہیں سروں پہ۔ اسی لئے میں نے خود ہی کہہ دیا کہ میں جاتی نہیں ہوں

آپ خود ہی چلے جائیں۔ میں نے آپکو میسیج کیا تھا کہ اگر وہ ساتھ آتے ہیں تو میں آپکو انفارم کردوںخلیل الرحمان قمر: نہیں،نہیں ،نہیں، اسکو ساتھ لیکر کیوں آنا ہے بھئی؟خاتون:اسلئے میں ناراض ہوکر بیٹھ گئی ہوں،میں آپکو تصویر بھی بھیجتی ہوںخلیل الرحمان قمر: تصویر ویسے ہی بھیج دو ، میں تمہیں دیکھنا چاہتا ہوں ، میں تمہاری بات پر یقین کرتا ہوں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

خاتون:میں بالکل ریڈی تھی اور بہت ایکسائٹڈ تھی آپ سے ملنے کیلئےخلیل الرحمان قمر:کوئی بات نہیں، کل مل لیں گے، پرسوں مل لیں گے جب تمہیں پرابلم نہ ہوں، ذہنی آزادی ہو تب مل لیں گےخاتون:ٹھیک ہے میں آپکو بتادوں گی۔۔ میں انہیں کچھ دن منالوں پھر آپکو بتادوں گی، خلیل الرحمان قمر:اپنا خیال رکھناخاتون:اوکے تھینک یوخلیل الرحمان قمر:لو یوخاتون:خدا حافظ،خلیل الرحمان قمر: خداحافظ

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…