انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکش ایئر لائنز نے شعبہ سیاحت کے حوالے سے بیرون ِ ملک اپنی پروازوں میں اضافے کا اعلان کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے سیزن میں بیرون ِ ملک 26ہوائی اڈوں سے ترکی کے سیاحتی مراکز انطالیہ، ازمیر، دالامان اور بودرم کے لیے
ہفتہ وار 98 پروازیں چلائی جائیں گی۔گذشتہ برس ماسکو سے انطالیہ کو ہفتے میں سات پروازیں چلائی گئی تھیں تو منڈی تحقیق اور مانگ میں اضافے کے پیشِ نظر سال یہ تعداد 14تک بڑھا دی جائے گی۔ معلا دالامان کو 4مختلف شہروں سے اڑان بھرنے والی پروازیں اتریں گی۔