جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

سعودیہ میں مقیم ایرانیوں پر وطن واپسی پر پابندی عائد

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وجہ سے مملکت میں مقیم ایرانی باشندوں کو واپس ایران جانے سے روک دیا گیا ہے، سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ جب تک کرونا وائرس کا خطرہ موجود ہے اس وقت تک کوئی ایرانی واپس نہیں جاسکتا، اگر کسی نے اس ضابطے کی خلاف ورزی کی تو اسے دوبارہ سعودی عرب میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈایریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ

سعودی عرب میں نئے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے اختیار کردہ ضابطہ کار سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی باشندوں کو وطن واپس جانے سے روکنے کا فیصلہ ان کی صحت اور مملکت کو کرونا کی وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ترجمان نے زور دے کر کہا کہ سفری دستاویزات کے نظام اور اس کے انتظامی ضوابط کی دفعات کا اطلاق ان تمام شہریوں پر ہوگا جنہوں نے ایران پر سفری پابندی کی خلاف ورزی کی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…