جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

ایران میں ایک اور واقعہ نے سب کو غمزدہ کردیا، 20افراد جان کی بازی ہا ر گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں بس حادثہ، 20افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں آج ایک افسوسناک بس حادثہ پیش آیا ہے جس میں کئی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تہران سے گنبد کی جانب جانے والی مسافربس سواد کوہ کے علاقے میں ایک گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔

ہلاک افراد میں مرد و خواتین کے علاوہ بچے بھی شامل ہیں۔مقامی حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے بریکنگ سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس حادثے میں 20افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 24 افراد زخمی ہوئے۔کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بھی بتائی جا رہی ہے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…