بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انصاف کی دھجیاں اڑا دی گئیں، مودی گجرات مسلم کش فسادات کے تمام الزامات سے بری

datetime 12  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ناناوتی مہتا کمیشن نے 2002 میں گجرات مسلم کش فسادات میں وزیراعظم نریندر مودی اور ریاستی انتظامیہ کو تمام الزامات کی ذمہ داری سے بری قرار دے دیا۔واضح رہے کہ گجرات فسادات بھارتی تاریخ کے بدترین فسادات میں سے ایک تھے اور موجودہ وزیراعظم نریندر مودی اس وقت وزیر اعلیٰ تھے۔ رپورٹ کے مطابق کمیشن نے ریاستی انتظامیہ، وزرا اور پولیس افسران کا براہ راست یا بالواسطہ فسادات میں

ملوث ہونے کے الزام کو بھی مسترد کردیا اور انہیں بری الذمہ قرار دیا۔تحقیقاتی کمیشن گجرات مسلم کش فسادات کو بڑے پیمانے پر منظم سازش کے امکان بھی مسترد کردیا۔کمیشن نے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کو پہلے سے طے شدہ سازش یامنظم تشدد کا نتیجہ قرار دینے سے بھی انکار کردیا۔9 جلد اور 15 سو صفحات پر مشتمل کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ان حملوں کو ریاست یا کسی وزیر کو اکسایا تھا یا ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ہو۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…