جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

میچ دیکھنے کیلئے جانے والے افغان شہری کو بھارت میں حیرت انگیز مشکلات کا سامنا ،پولیس کو مداخلت کرنا پڑ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں میچ دیکھنے کی غرض سے آئے 8 فٹ لمبے افغانی کے لیے لمبا قد مسئلہ بن گیا، کوئی بھارتی ہوٹل اسے قیام دینے کو تیار نہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کے شہر کابل سے تعلق رکھنے والا کرکٹ کا شوقین 8 فٹ 2 انچ لمبا شیر خان انٹرنیشنل میچ افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دیکھنے بھارت آیا تھا، غیر معمولی قد ہونے کے باعث بھارتی ریاست لکھنو کے ہر ہوٹل نے کمرہ دینے سے انکار کر دیا، جس پر شیر خان

نے اجنبی ملک اور شہر سے پریشان ہو کر پولیس سے مدد مانگ لی۔پولیس کے مطابق شیر خان کی مدد کرتے ہوئے اسے ایک مقامی ہو ٹل میں ایک کمرہ دلوایا گیا جہاں اس نے رات بسر کی۔ہوٹل مالک رانو کے مطابق شیر خان کو دیکھنے کے لیے ہوٹل کے باہر لوگوں کا مجمع لگا ہوا ہے، شیر خان کو اس مجمع سے بچاتے ہوئے پولیس نے ایکانہ اسٹیڈیم پہنچایا جہاں افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی میچ جاری ہے۔

 

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…