بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان میں ایک اور پاکستانی شہری افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغواء،پاکستان کی  افغانستان کو72گھنٹے کی مہلت،دھماکہ خیز  اقدام کا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی) افغانستان میں ایک اور پاکستانی شہری این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پجھوک یونیورسٹی کے طالبعلم ڈاکٹر وقار کو این ڈی ایس نے کابل سے 26اکتوبر کو اغوا کیا، ڈاکٹر وقار کو لیکر جانے والوں نے اپنا تعرف افغان خفیہ پولیس کے طور پر کرایا۔ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹر وقار کے دوست نے جاد اوول پولیس اسٹیشن کومقدمہ کی درخواست دی مگر پولیس نے یہ کہ کر مقدمہ درج نہیں کیا کہ انکو پتہ ہے ڈاکٹر وقار خفیہ پولیس کے پاس ہیں، پاکستانی حکام نے معاملہ افغان وزارت خارجہ

کے ساتھ اٹھا دیا، اس سے پہلے بھی 5 اکتوبر کو پاکستانی انجنئیر کو کابل میں ہی سے این ڈی ایس نے اغوا کیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی انجینئر کی بازیابی کیلئے متعد بار افغان حکام سے رابطے میں افغان حکام نے این ڈی ایس کے اغوا نہ کرنے کی تردید نہیں کی،دونوں پاکستانی شہریوں کی باحفاظت بازیابی کے لئے افغان حکام 72 گھنٹوں کا وقت دیا گیا۔ ذرائع کیمطابق اگر 72 گھنٹوں میں دونوں بازیاب نہیں ہوتے تو پاکستان کی جانب سے سفارت سطح پر انتہائی قدم اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…