جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کیساتھ اسلحہ معاہدہ سے ککس بیکس کا الزا م ،سابق فرانسیسی وزیراعظم مشکل میں پھنس گئے،سخت ترین حکم جاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

پیرس،فرانس(اے ایف پی /آن لائن)ایک فرانسیسی عدالت نے سابق وزیراعظم ایڈورڈبالاڈورکے خلاف پاکستان کے ساتھ ایک اسلحہ معاہدہ سے ککس بیکس کے الزامات پرمقدمہ چلانے کاحکم جاری کردیاہے،جس کی مدد1995ء میں ان کی ناکام صدارتی کوشش میں فنڈزکااستعمال کیاگیا،یہ بات فرانس کے اعلیٰ استغاثہ فرانسومولنز

نے منگل کے روزکہی۔نوے سالہ بالاڈورکامقدمہ جہموریہ کی عدالت انصاف کے سامنے چلایاجائیگا،جوکہ موجودہ اورسابق وزراء کے کیسزچلانے کیلئے قائم کی گئی ہے۔ یہ دعوے 2002ء میں کراچی پاکستان میں ہونے والے ایک بس بم دھماکے کی تحقیقات کے دوران سامنے آئے تھے جوفرانسیسی انجینئرزکولے جارہی تھی۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…