سعودی عرب کے 89ویں قومی دن پر فضائیہ کا الخبر گورنری میں ایئرشو

23  ستمبر‬‮  2019

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے 89 ویں قومی دن کے موقع پر مملکت کی فضائیہ نے الخبر گورنری میں ایک بڑے ایئر شو کا انعقاد کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایئرشو کے دوران فضائیہ کے ماہرین اور ہوابازوں نے فضاء میں طیارے اڑاتے ہوئے مختلف کرتب دکھائے اور فضائی پینٹنگز کے رنگ بکھیرے۔

شہریوں کی بڑی تعداد نے ایئرشو میں وطن کے محافظوں کی جرات، تجربے اور عزم کو سراہا۔ ایئرشو میں سعودی عرب کی رائل فورس اور فضائیہ کے دستوں نے حصہ لیا۔فضائی شو کے دوران الخبر کارنیچ پر بڑی تعداد میں شہری جمع ہوئے۔ اس موقع پر فضاء قومی ترانوں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…