یہ خطرناک ہتھیار جو ہم ایران کو دے چکے ہیں سعودی عرب کو بھی فراہم کرسکتے ہیں، روسی صدر پیوٹن نے نے بڑی پیشکش کردی

17  ستمبر‬‮  2019

ماسکو(این این آئی) روس نے سعودی عرب پر حملوں کے بعد اسے دفاعی میزائل نظام فروخت کرنے کی پیش کش کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سعودی عرب کو ایس 400 دفاعی میزائل نظام کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈیفنس سسٹم سے ڈرون اور میزائل حملوں سے بچاجاسکتاہے، سعودی عرب چاہے تو اس کی مددکرنے کو تیارہیں۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ ترکی اور ایران

بھی ہم سے یہ ڈیفنس سسٹم خرید چکے ہیں، ایس400میزائلوں کی دوسری بیٹری گزشتہ روزترکی کیحوالیکی اور وہاں میزائل ڈیفنس سسٹم اپریل2020سیکام شروع کردیگا۔چند روز قبل سعودی عرب کے شہر بقیق میں تیل کے کنوؤں اور پراسسنگ پلانٹ پر ڈرون حملے ہوئے تھے جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔ امریکا نے اس حملے کا الزام ایران پر لگایا ہے تاہم ایرانی حکومت نے یہ الزام مسترد کردیا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…