جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

یمنی حکومت کی وفادار نجی عسکری تنظیموں کو فوج میں ضم کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیراعظم معین عبدالملک نے کہا ہے کہ حکومت کی وفاداری میں فوج کے ساتھ باغیوں کے خلاف لڑنے والی تمام نجی عسکری تنظیموں کو باقاعدہ طور پرفوج میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی وزیراعظم معین عبدالملک نے ایک بیان میں کہا کہ صدرعبد ربہ منصور ھادی کے حکم کے تحت تمام نجی عسکری گروپوں کو نیشنل آرمی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر جلد ہی کام شروع کردیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ شبوۃ

گورنری میں امن واستحکام کی بحالی اور شہریوں کی آباد کاری کے ایک جامع منصوبے پرجنگی بنیادوں پرکام شروع کیا گیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے معین عبدالملک نے کہا کہ ان کی جنگ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شبوۃ میں علیحدگی پسند انقلابی کونسل کی طرف سے بغاوت کی کوشش کے بعد حکومت نے خون خرابے بغیربات چیت کے ذریعے تمام مسائل کے حل کی مساعی کیں جس کے نتیجے میں انقلابی کونسل کوسرکاری تنصیبات سے نکال دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…