بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پاکستانی بچوں کا حیرت انگیزاقدام،کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سمندر کی تہہ میں ایسا کام کردیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 16  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(آن لائن) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بچے بھی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں، وریحہ اور یاسین نے سمندر کی تہہ میں جاکر اقوام عالم کی توجہ کشمیر کی جانب مبذول کروانے کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بچے بھی وطن کی محبت سے سرشار ہیں، تیرہ سالہ وریحہ گیارہ سالہ یاسین اور آٹھ سالہ باصل عمر حیات پہلے پاکستانی بچے ہیں، جھنوں نے بین الاقوامی سطح پر اوپن واٹر ڈائیونگ لائسنس حاصل کیا ہے۔دونوں بچوں

نے سمندر کی 80 فٹ گہرائی میں جاکر نا صرف پاکستانی پرچم لہرایا بلکہ کشمیری بھائیوں سے بھی اظہار یکجہتی کا اظہار کیا اور اللہ سے کشمیر آزاد ہونے کی دعا کی جبکہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف دنیا بھر سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔خیال رہے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، کرفیو کے نفاذ کو اج تیرہواں روز ہے، مقبوضہ وادی میں معمول کی زندگی بد ستور مفلوج اور کمیونیکیشن کا بلیک آؤٹ ہے جبکہ کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی قلت ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…