جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

حج کے موقع پر مکہ میں پیدا ہونے والا پہلا ننھا حاجی نام قاسم رکھ دیا گیا،جانتے ہیں ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

مکہ مکرمہ(سی پی پی)حج کے موقع پر بعض اوقات حج کے لیے آئی خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش ایک عام بات ہے۔ رواں سال بھی اب تک متعدد خواتین کے ہاں حج کے موقع پربچوں کی پیدائش کے واقعات سامنے آئے۔ سال 2019 کے حج سیزن میں پہلا بچہ ایک افغان خاتون کے ہاں مکہ مکرمہ کے چلڈرن اسپتال میں پیدا ہوا۔اس بچے کا نام محمد قاسم رکھا گیا ہے۔افغانستان سے تعلق

رکھنے والی 33 سالہ الحاجہ مریم النوری خوش قسمت ہیں کہ وہ فرئضہ حج کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ حج ہی کے موقع پر ایک بچے کی ماں بھی بن گئی ہیں۔ پیدائش کے ساتھ ہی یہ بچہ بھی حاجی بن گیا۔سعودی وزارت صحت کے مطابق مریم نوری اور بچہ دونوں صحت مند اور مکمل تندرست ہیں۔ مریم نے بچے کی پیدائش پرسوشل میڈیا پر بھی اپنی خوشی کا اظہار کیا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…