اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ملا منصور کا پاکستان میں مبینہ کاروبار،افغان طالبان کا موقف سامنے آگیا

datetime 28  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی) افغان طالبان نے ملا اختر منصور کی جانب سے پاکستان میں زمین کی خریدو فروخت کے حوالے سے میڈیا پر نشر رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ تجارت ایک جائز عمل ہے تاہم ملا منصور کے پاس ایسی تجارت کیلئے وقت تھا اور نہ ہی انہوں نے اس نوعیت کا کاروبار کیا۔  افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے

حوالے سے میڈیا میں رپورٹیں شائع ہوئیں کہ ملا اختر محمد منصور پاکستان میں زمین کی خرید وفروخت کی تجارت میں مصروف تھے باوجود کہ مدعی کے نام کسی اور کے ہیں اور جس تجارت کا حوالہ دیا گیا ہے وہ ایک جائز عمل ہے، مگر ملامنصور کے پاس ایسی تجارت کیلئے وقت تھا اور نہ ہی موصوف کا اسی نوعیت کا کاروبار تھا۔انہوں نے کہاکہ ہم نہیں جانتے کہ اس طرح رپورٹیں پھیلانے کا مقصد کیا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…