اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا کے تازہ ترین میزائل تجربوں پر جاپان کاشدید ردعمل

datetime 25  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو( آن لائن)شمالی کوریانے ”اشیاء“داغے ہیں،جوجاپانی پانیوں کے قریب گرے ہیں،یہ بات جاپان کے وزیردفاع نے جمعرات کے روزبتائی،جنہوں نے پیانگ یانگ کی جانب سے تازہ ترین تجربوں کو”انتہائی قابل افسوس“قراردیا۔”ہم نے ابھی تک تصدیق کی ہے کہ یہ ہماری سرزمین یاخصوصی اقتصادی زون تک نہین پہنچے ہیں،یہ بات جنوبی کوریاکادو

”اشیاء“داغے جانے کی رپورٹ دیئے جانے کے بعدوزیردفاع تاکیشی اوایانے صحافیوں کوبتائی۔اوایانے کہاکہ اگریہ بیلسٹک میزائل ہیں توپھراقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ان کی جانب سے اشیاء داغنے کے حالیہ کیسزانتہائی قابل افسوس ہیں۔پیانگ یانگ نے آخری مرتبہ مختصرفاصلے تک مارکرنے والے میزائل کاتجربہ نومئی کوکیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…