اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایک نیا بھارت، مودی کے نئے انتخابی نعرے کے ساتھ انتخابی مہم کا آغاز

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ ایک نئے بھارت کی تعمیر چاہتے ہیں۔ انہوں نے انتخابی مہم کا آغاز سب سے زیادہ آبادی والی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ سے کیا۔ بی

جے پی کو گزشتہ الیکشن میں سب سے زیادہ نشستیں اسی ریاست سے حاصل ہوئی تھیں۔ جلسہ گاہ میں میلے کی طرح کا انتظام کیا گیا تھا۔ اشیائے خوراک کے اسٹالوں کے ساتھ ساتھ مختلف اسٹالز پر بی جے پی کے جھنڈے اور ٹی شرٹس بھی فروخت کیے جا رہے تھے۔ بھارت میں اگلے پارلیمانی انتخابات کے طویل سلسلے کا آغاز گیارہ اپریل کو ہو گا، جو انیس مئی کو اپنی تکمیل کو پہنچے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…