ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

قانون میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پابندیاں آئینی اعتبار سے کمزور ہیں : بھارتی وزیرخزانہ

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی آئین میں موجود قانونی پابندیاں آئینی اعتبار سے کمزور ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ بات بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے گزشتہ روز کہی ۔انہوں نے کہاکہ اسے سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے خبردار کیا کہ آئین میں دی گئی ضمانتوں کے حامل آرٹیکل35 میں کسی طرح کا رد وبدل بے چینی کا سبب بنے گااس لیے بہترہوگا کہ آئینی کمزریوں پر قابو پایا جائے۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…