ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شکست کا خوف یا کچھ اور؟مودی نے اپنا نام تبدیل کر کے کیا رکھ لیا؟

datetime 18  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(سی پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن کی شدید تنقید کے بعد اپنے نام کے ساتھ ‘چوکیدار’کے لفظ کا اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ میں نام سے پہلے چوکیدار کے لفظ کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد ان کے ٹوئٹر اکائونٹ پر ‘چوکیدار نریندر مودی’لکھا ہے۔اس حوالے سے بھارتی وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ بھی کی جس میں کہا کہ ‘میں

بھی چوکیدار ہوں، ہر شخص کے اندر ایک چوکیدار ہوتا ہے’۔دوسری جانب بھارتی وزیراعظم کے بعد بی جے پی کے دیگر رہنمائوں نے بھی اپنے ناموں کے ساتھ چوکیدار لگانا شروع کردیا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں آئندہ ماہ سے انتخابات شروع ہورہے ہیں جس کے لیے ملک بھر میں انتخابی جلسے جاری ہیں جس میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی جانب سے نریندر مودی کو ‘چور چوکیدار’ قرار دیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…