اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی انٹیلی جنس کے سابق افسر کا چین کے لیے جاسوسی کا اعتراف

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت انصاف نے کہاہے کہ دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک سابق افسر نے چین کے لیے جاسوسی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔امریکی افسر رون ہینسن پر الزام ہے کہ اس نے امریکی خفیہ عسکری معلومات چین تک پہنچانے کی کوشش کی اور چینی حکومت کے واسطے کام کرنے کے بدلے لاکھوں ڈالرحاصل کیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

قوزارت انصاف نے بتایا کہ چینی انٹیلی جنس نے ہینسن کو 2014 میں بھرتی کیا۔امریکی ایف بی آئی نے گزشتہ برس جون میں ہینسن کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ چین جانے والے طیارے میں سوار ہونے کے لیے واشنگٹن کے سیئٹل ٹاکوما بین الاقوامی ہوائی اڈے کے راستے میں تھا۔ہینسن کو 15 برس تک کی جیل کی سزا کا سامنا ہے اور اس کے خلاف عدالتی فیصلہ 24 ستمبر کو جاری ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…