اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قاتل دہشت گرد دو بار ترکی آیا، ترک عہدیدار

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

انقرہ (این این آئی )ترکی کے ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں دسیوں نمازیوں کو شہید اور زخمی کرنے میں ملوث شخص متعدد بار ترکی گیا اور وہاں طویل وقت تک قیام کیا۔ترک عہدیدار نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو شہید کرنے والا دہشت گرد 13 ستمبر 2016ء کو ترکی گیا۔ ترک حکام کا کہناتھا کہ نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل میں ملوث مجرم کے ترکی آنے اور یہاں پر اس کی سرگرمیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…