اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے اسلحہ قوانین تبدیل ہوں گے : وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے میں 49 افراد کی موت کے بعد ملک کے گن لا (اسلحہ قوانین)کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ 28 سالہ آسٹریلوی نژاد برینٹن ٹیرنٹ نے نومبر 2017 میں بندوق کا لائسنس

حاصل کیا، جس نے اسے اسلحہ خریدنے کی اجازت دی اور اسے 2 مساجد میں حملے میں استعمال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کچھ ہتھیاروں میں زیادہ خطرناک بنانے کے لیے اس میں تبدیلی کی گئی، لہذا نیم خودکار ہتھیاروں کی پابندی پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اس وقت آپ کو ایک بات بتانا چاہتی ہوں کہ ہمارے ہتھیاروں کے قانون تبدیل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…