اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دس لاکھ عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد : پاکستانی پہلے نمبر پر انڈونیشی دوسرے، ہندوستانی تیسرے نمبر پر ہیں،سعودی وزارت حج و عمرہ کے تازہ اعدادوشمارجاری

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی) پاکستان سے امسال اب تک 1031253معتمر ارض مقدس پہنچے۔ عمرہ موسم کے آغاز سے لیکر اب تک پاکستانی معتمرین ہی اول ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کرکے بتایا کہ 7رجب1440ھ تک 4790512عمرہ ویزے جاری ہوئے۔ ان میں سے 4308105 ارض مقدس آچکے ہیں۔ پاکستانی سب سے زیادہ ہیں۔ انڈونیشی دوسرے اور ہندوستانی تیسرے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…