جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے مزید 20افرادہلاک،تعداد67ہوگئی

datetime 10  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(این این آئی)شمالی بھارت کی دو ریاستوں کے متعدد دیہات میں غیر قانونی طور پر کشید کی گئی زہریلی شراب پینے سے مزید 20افرادہلاک ہوگے یوں ہلاک افرادکی تعداد37سے بڑھ کر 67ہوگئی ہے جبکہ 52افرادکی حالت ابھی تک غیر ہے ، ہسپتالوں میں داخل افراد کی جانیں بچانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ ادھربھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارن پور میں غیر قانونی طور پر کشید کی گئی اس شراب میں میتھینول نامی زہریلے مادے کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اتوارکو ٹی وی سے

بات چیت کرتے ہوئے بھارتی پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ بیمار پڑ جانے والے افراد میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔ ترجمان کے مطابق ان ہلاکتوں میں سے 30 ملکی دارالحکومت نئی دہلی سے مشرق کی طرف ریاست اتر پردیش میں اور37 دیگر ہلاکتیں اتر آکھنڈ کے شہر ہردوار میں ہوئیں۔ ہسپتالوں میں داخل افراد کی جانیں بچانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارن پور میں غیر قانونی طور پر کشید کی گئی اس شراب میں میتھینول نامی زہریلے مادے کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…