اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا بھر میں ہونے والی بربادی کا اصل سبب کیا ہے؟ مشیر سعودی شاہی ایوان نے سنگین خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی ) سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور رکن سربرآوردہ علمابورڈ شیخ عبداللہ المنیع نے کہا ہے کہ شادی کے ہوشربا اخراجات ہی دنیا بھر میں بربادی کا اصل سبب ہیں۔ انہوں نے شادی کے ہوشربا اخراجات کے سنگین خطرات سے خبردار کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ ہزاروں لڑکیاں اور لڑکے اسی وجہ سے شادی سے

بھاگنے لگے ہیں۔ یہ انحراف کا بہت بڑا سبب اور دنیا بھر میں بربادی کا بڑا محرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اللہ سے ڈرنا چاہئے۔ اس قسم کی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں پر اللہ ہمارا حساب لے گا۔ شادی میں زیادہ سے زیادہ آسانی باعث خیر و برکت بنتی ہے۔ایسی شادی جس میں فضول خرچی ہو اسکی ناکامی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



فری کوچنگ سنٹر


وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…