جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

سانحہ اے پی ایس میں زخمی طالبعلم احمد نواز کو برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے کس اعزازسے نوازدیا گیا؟

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(اے این این) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی جانب سے آرمی پبلک اسکول پر حملے میں زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز کی علم دوستی اور انتہا پسندی کے خلاف گراں قدر کاوشوں کے باعث انہیں ‘پوائنٹ آف لائٹ’ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔واضح رہے کہ احمد نواز 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہوگئے تھے، اس سانحے میں 150 کے قریب افراد شہید ہوئے تھے، جن میں زیادہ تعداد معصوم طالب علموں کی تھی۔برطانیہ کے شہر برمنگھم میں زیر تعلیم

احمد نواز نے اس بات کا اعلان اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے کیا۔18 سالہ احمد نواز نے اپنی ٹوئیٹ میں وزیراعظم آفس 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے خط کا عکس بھی پوسٹ کیا، جس میں انہیں ‘پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ’ دینے کا اعلان کیا گیا۔خط کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد حملے سے بچ جانے والے احمد کو طالبان کی جانب سے قتل کی دھمکیاں بھی ملیں، لیکن پھر بھی ان کے عزم میں کوئی کمی نہ آئی اور وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ پورے امریکا میں اسکولوں کے دورے کرکے اپنا پیغام پھیلا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…