جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

یورپ ،برف باری سے ہلاکتوں کی تعداد 30ہو گئی،،فوج کو طلب کر لیا گیا،جرمنی کے کئی اضلاع میں ہنگامی حالت نافذ

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی/شِنہوا)یورپی ممالک میں جاری شدید برفباری کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔حادثات میں اب تک30افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جرمنی کے جنوبی علاقوں میں برف باری کے بعد سڑکوں پر برف کی موٹی تہہ نے گاڑیوں، سڑکوں اور مکانات سب کو سفید چادر میں چھپا دیا ۔شدید برفباری کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی۔تعلیمی ادارے بند ہیں۔درجنوں پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔جرمنی اور آسٹریا میں برف میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لئے فوج کو طلب کیا گیا ہے۔جرمنی کے کئی اضلاع میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…