منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

آسٹریلیاکے سمندرمیں مچھلی کے کاٹنے سے تیراک ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)جنوبی آسٹریلیا میں سمندر میں تیراکی کرنے والا ایک تیراک مچھلی کے کاٹنے سے ہلاک ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے زمانینا کے قریب اس وقت پیش آیا جب کانڈریک تھائیز نامی مچھلی نے تیراک کو اس کے پیٹ میں کاٹ دیا۔مچھلی کے کاٹنے سے 42 سالہ لوڈر ڈایل بیچ ہلاک ہوگیا۔ وہ ساحل سے 20 کلو میٹر سمندر میں دور تھا۔ پولیس نے بتایاکہ یہ اپنی نوعیت کا

پہلا کیس ہے۔مقتول کے ساتھیوں کا کہنا تھا کہ مچھلی کے کاٹنے کے بعد وہ سخت تکلیف میں تھا اور اس کے دل کی دھڑکن بری طرح متاثر ہوئی جوبالآخر جان لیوا ثابت ہوئی۔ایک مقامی پولیس اہلکار بریٹ بویرننگ نے سنڈے تاسمانیان کو بتایا کہ مچھلی کے کاٹنے سے ہلاک ہونے والے تیراک کی لاش قبضے میں لینے کے بعد اس کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔ پوسٹ مارٹم سے اس حادثے کے بارے میں مزید معلومات بھی ملیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…