بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

برازیل الیکشن، سابق فوجی افسرکی سوشل لبرل پارٹی بڑی سیاسی طاقت بن گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل میں ہونے والے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ دائیں بازو سے تعلق رکھنے عوامیت پسند رہنما خائر بالسونارو نے جیت لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق فوجی افسر بالسونارو نے ڈالے گئے ووٹوں کا 46 فیصد حاصل کیا۔

ساتھ ہی ان کی چھوٹی سی پارٹی ملک میں ایک نئی سیاسی طاقت بن کر بھی ابھری ہے۔ سوشل لبرل پارٹی نے ملکی کانگریس میں بھی بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کی ہے۔ بائیں بازو کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے امیدوار فیرنانڈو ہداد رہے، جنہیں 29 فیصد ووٹ ملے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…