جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

چین میں فیفاء ورلڈ کپ کیلئے تیار کئے گئے جعلی آئٹم برآمد،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فزہو(آئی این پی/شِنہوا)مشرقی چین کے صوبہ فجیان کے کسٹم حکام نے پلاسٹک سلیپر کے 1لاکھ 56ہزار جوڑے قبضہ میں لے لیے ہیں۔ یہ جوڑے فیفاء ورلڈ کپ 2018کے پراپرٹی رائٹس کی خلاف ورزی کر کے تیار کئے گئے تھے،کسٹم حکام کو اطلاع ملی تھی کہ فیفاء ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی کچھ اشیاء جعلی طور پر تیار کر کے فیفاء ورلڈ کپ یا رشیا 2018کے نام سے برآمد کی جائیں گی۔

جس پر تلاشی لینے کے بعد کسٹم حکام نے پلاسٹک سلیپر برآمد کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، فیفاء نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ سلیپر کے یہ جوڑے قانونی طور پر تیار نہیں کئے گئے،کسٹم حکام نے بتایا ہے کہ کہ اس قسم کے جعلی آئٹم میں شرٹس،جوتے اور ہیٹ بھی شامل ہیں،کسٹم پولیس نے مخصوص مقامات پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ان میں فجیان،زی جیانگ،گوانگ ڈانگ اور ہوبی کے صوبے بھی شامل ہیں۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…