واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے پہلا ایف -35 طیارہ ترکی کے حوالے کر دیا، طیارے سے ترکی کا دفاعی نظام مضبوط ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی جو ایف -35 طیاروں کے پراجیکٹ میں شریک ہے کو پہلا ایف -35 طیارہ ٹیکساس فورٹ ورتھ کے مقام پر لاک ہیڈ مارٹن تنصیبات میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ترک فضائیہ کو آج جدید ٹکنولوجی اور ریڈار سسٹم سے مزین ایف -35 طیارے جس سے ترکی کے دفاعی نظام کو مزید موثر بنانے میں مدد ملے گی ترکی کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ترکی جو ایف -35 طیاروں کے پراجیکٹ میں شریک ہے کو پہلا ایف -35 طیارہ ٹیکساس فورٹ ورتھ کے مقام پر لاک ہیڈ مارٹن تنصیبات میں ایک تقریب منعقد ہوئی ۔اس تقریب میں ترکی کے دفاعی صنعتت کے اعلی حکام نے امریکی حکام کے ہمراہ شرکت کی۔ترکی کیحوالے کیا جانے والا پہلا ایف 35 طیارہ ترک فضائیہ میں فائیو جنریشن سے تعلق رکھنے والا پہلا جنگی طیارہ ہے۔18-001 سریل نمبر سے ترکی کے حوالے کیے جانے والے اس طیارے کو ترک پالٹوں کی ٹریننگ کے لیے استعمال کیا جائے گا