پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ایک اور بھارتی لڑاکا طیارہ گرکرتباہ

datetime 10  جون‬‮  2018 |

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کے علاقے جام نگر کے قریب فضائیہ کا ایک اور جیگوار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ بروقت پیراشوٹ کی مدد سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ تین دن میں جیگوارطیارے کے گر کر تباہ ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارے نے گزشتہ روز جام نگر سے طیارے نے پرواز بھری اور پائلٹ کو تکنیکی خرابی کا پتہ چلا۔ اس نے فوری طور پر پیراشوٹ کی مددسے طیارے سے باہر چھلانگ لگا دی۔حادثے کی تحقیق کیلئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جیگوار طیارہ جام نگر سے پرواز کے بعد گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…