جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

امریکہ نے ’’ افغانستان کی قوت ‘‘میں اضافے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افغانستان کی قوت میں اضافے کے حوالے سے ابھی بہت کچھ کیے جانے کی ضرورت ہے

تاکہ دہشت گردوں وہاں دوبارہ قابض ہونے اور امریکہ پر دہشت گرد حملوں سے روکا کرنے سے روکا جا سکے ،انہوں نے کہاکہ اگر ایران اپنا میزائل پروگرام دوبارہ شروع کر دیتا ہے تو پھر خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے اثرات نے مشرق وسطی میں ہتھیاروں کی دوڑ کی راہ ہموار کی۔ صرف یہ بات نہیں ہے کہ اسرائیل یہ نہیں چاہتا کہ ایران یا دوسرے ملک ترکی، مصر، سعودی عرب، اور گلف کی ریاستیں جوہری ہتھیار بنانے کے قابل ہو جائیں۔ ہمارے نزدیک ایک خطرہ یہ ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بنا لیتا ہے تو دوسرے ملک بھی جوہری صلاحیت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔اگر یہ معاہدہ ختم نہیں کرتے تو آپ دنیا کے سب سے زیادہ بھڑکتے ہوئے خطے میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کے لیے میدان ہموار کردیں گے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افغانستان کی قوت میں اضافے کے حوالے سے ابھی بہت کچھ کیے جانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گردوں وہاں دوبارہ قابض ہونے اور امریکہ پر دہشت گرد حملوں سے روکا کرنے سے روکا جا سکے ،انہوں نے کہاکہ اگر ایران اپنا میزائل پروگرام دوبارہ شروع کر دیتا ہے تو پھر خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…