جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں پانی کے تنازع پر پرتشدد ہنگامے پھوٹ پڑے، 2 شہری ہلاک ، 100 دکانیں،گاڑیاں نذرآتش ،درجنوں شہری زخمی، پتھراؤ سے 12 اہلکار لہولہان

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پانی کے تنازعے میں دو گروپوں میں جھڑپ پرتشدد ہنگامے میں بدل گئی،100 دکانوں اوردرجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی،دوافراد بھی مارے گئے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق مہاراشٹر کے علاقے اورنگ آباد میں پانی کے تنازعے پر جھڑپ خوفناک صورتحال اختیار کر گئی۔پر تشدد مظاہروں میں 2 افراد مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی

ہوئے۔مشتعل مظاہرین کی پولیس کیساتھ بھی جھڑپیں ہوئیں جس میں 12 پولیس اہلکار پتھراؤ سے لہولہان ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 100 سے زائد دکانوں اور درجنوں گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔اورنگ آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی،گزشتہ شام کو ایک مذہبی مقام پر پانی کے غیرقانونی کنکشن کاٹے جانے پر 2گروپوں میں بحث ہوئی جو سوشل میڈیا کے ذریعے مختلف علاقوں تک پھیل گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…