ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بلیک کیٹ کمانڈوزتعیناتی کی منظور ی،انہیں کن مقاصد کیلئے خصوصی طور پر بھیجا جارہا ہے؟ماہرین نے بتا دیا،تشویشناک صورتحال

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(آن لائن)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو دبانے کیلئے قتل عام میں خصوصی مہارت رکھنے والیچکو مقبوضہ علاقے میں تعینات کرنے کی منظور ی دی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیکریٹری داخلہ راجیو گوابانے بلیک کیٹ کمانڈوز کی مقبوضہ کشمیر تعیناتی کیلئے بھارتی فورسز اور دیگر ایجنسیوں کو تحریری ہدایت جاری کی ہے ۔ اس اقدام کی مقبوضہ علاقے میں پہلے سے خراب صورتحال پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے ۔ بلیک کیٹ کمانڈوزکو

محبوبہ مفتی کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے بھارت کو سیکورٹی گارڈ کی کشمیر میں ضرورت نہ ہونے کے بارے میںآگاہ کئے جانے کے باوجود تعینات کیا جارہا ہے ۔ بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق بلیک کیٹ کمانڈوزگھر گھر تلاشی کی کارروائیاں کریں گے اور دیور کے پار دیکھنے والے ریڈارز ، سنائپر رائفلز اور دیگر جدید ہتھیار استعمال کریں گے ۔ بھارتی سیکورٹی گارڈز کی سرگرمیوں پر نظررکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان گارڈز کو خصوصی طورپر قتل عام کی تربیت دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…