منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

سعودی ضد کے آگے امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، اہم ترین علاقے میں امریکی کمانڈوز تعینات،نیویارک ٹائمز کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ضد کے آگے امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے، سعودی اور یمنی سرحد پر امریکی کمانڈوز تعینات کر دئے گئے،کمانڈوزتعیناتی کا مقصد بیلیسٹک میزائلوں کی فضا میں نشاندہی اور تباہ کرنا ہیامریکا جنگی مشن میں شامل ہوئے بغیر سعودی سرحد کیحفاظت کرے گا۔معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمزمیں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر امریکی کمانڈوز متعین کیے گئے ہیں۔ ان امریکی کمانڈوز کا بنیادی مقصد یمن کے حوثی ملیشیا کی جانب

سے داغے جانے والے بیلیسٹک میزائلوں کی فضا میں نشاندہی اور تباہ کرنا ہے۔ اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی کمانڈوز گزشتہ برس سعودی سرحد پر تعینات کیے گئے تھے۔ اخبار نے یہ رپورٹ امریکی ذرائع اور یورپی سفارت کاروں کی معلومات پر جاری کی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر ایڈریان رینکینے گالووے نے کہا ہے کہ امریکا جنگی مشن میں شامل ہوئے بغیر معلومات کے تبادلے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور اس کا مقصد سعودی عرب کی سرحد کو محفوظ بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…