ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

سعودی بادشاہ کے بیٹے 68سالہ شہزادے نے 25سالہ لڑکی سے شادی رچالی ،دلہن کیسی نظر آتی ہے،حق مہر میں کیا کچھ ملا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی رائل ائیر فورس کے پائلٹ68سالہ سعودی شہزادے سلطان بن سلمان آل سعود نے 25 سالہ دوشیزہ سے شادی کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان نے متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی 25 سال کی لڑکی سے شادی کرلی جس کے حق مہر کی رقم 50 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ دلہن کو حق مہر کے علاوہ بیش قیمت تحائف بھی دیئے

گئے جبکہ شادی کویت کے شہر برج الشایا میں انجام پائی۔ سلطان بن سلمان کی شادی کو مہنگی ترین شادی کہا جارہا ہے ۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ68 سالہ شہزادے نے 25 سال کی لڑکی سے شادی رچالی۔اس شادی میں 20 سے 30 رینج رووز گاڑیوں کی بارات تھی جبکہ دلہن کو ہیروں کے تحائف بھی دیئے گئے جس کے شادی کے جوڑے پر بھی ہیرے جڑے ہوئے تھے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…