پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ کے صدر بش پر جوتا پھینکنے والا عراقی صحافی منتظر الزیدی اس وقت کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتاپھینکنے والا صحافی منتظر الزیدی عراقی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔دس سال قبل 2008میں صحافی جو کہ اس وقت ایک مصری ٹی وی نیوز چینل البغدادیہ سے منسلک تھا، اس نے عراقی پردورے پرآئے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر عراقی وزیراعظم نورالمالکی کے ساتھ پریس کانفرنس میںایک ایک کرکے اپنے دونوں جوتے دے مارے تھے۔امریکی صدرنے جوتوں کے حملے میں خود کو بچالیاتھا۔ تاہم صحافی کو عراقیوزیراعظم کے

محافظوں نے حراست میں لے لیاتھا۔جوتے پھینکتے ہوئے صحافی نے امریکی صدر کو للکارتے ہوئے کہا تھا عراق میں مرنے والوں، یتیموں، بیواؤں کی طرف سے یہ جوتے تمھارے لئیے ہیں۔ مہمان صدر پر جوتا پھینکنے کے جرم میں اسے 9ماہ کی قید سنائی گئی تھی اورتاہم اسے اس کے اچھے کردار اور رویے پر جلد جیل سے رہاکردیاگیاتھا۔منتضر الزیدی 2009میں ملک چھوڑکر چلاگیاتھا اور 2011میں واپس آیاتھا۔ اب وہ ملک کے قانون سازی کے ادارے نمائندگان کی کونسل کے انتخابات میں حصہ لے رہاہے۔ یہ انتخابات 12مئی کوہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…