بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کی جانب سے ایٹمی پروگرام شروع کرنے کا اعلان ہوتے ہی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے سخت ترین مخالف امریکہ نے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے کیا بڑی آفر کر دی، روس کا بھی دھماکہ خیز اعلان

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

01واشنگٹن(این این آئی)امریکا ،چین ،روس سمیت پانچ ممالک سعودی عرب میں ایٹمی پلانٹس کی تعمیر میں دلچسپی رکھتے ہیں اوراس کام کے حصول کی دوڑ میں شامل ہو گئے ۔سعودی عرب تجارتی، صنعتی، تکنیکی ضرورت سمیت دیگر پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنا چاہتا ہے ، سعودی کابینہ اس حوالے سے قومی جوہری پالیسی کی منظوری بھی دے چکی ہے اور آئندہ بیس سال میں 16 جوہری توانائی کے

مراکز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ،وہ امریکا سے جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انسٹی ٹیوٹ نے بتایاکہ پانچ ممالک کی کمپنیاں سعودی مملکت سے ٹھیکے حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ان میں امریکا ، چین ، روس ، فرانس اور جنوبی کوریا کی کمپنیاں شامل ہیں۔امریکی حکام کا کہناتھا کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے،اور ایٹمی عدم پھیلاو کی شرائط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ایک امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ایٹمی پلانٹ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے روس اور چین سعودی عرب کی مدد کرسکتے ہیں،لیکن اپنے سعودی دوستوں کے ساتھ ہمیں گفتگو کرنی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



شام میں کیا ہو رہا ہے؟


شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…