ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

مدھیہ پردیش میں قبائلی لڑکی دائرہ اسلام میں داخل، مسلم نوجوان سے شادی رچا لی، وشوا ہندو پریشد نے اس شادی کی مخالفت کرتے ہوئے کیا فیصلہ سنایا؟

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک قبائلی لڑکی نے دائرہ اسلام میں داخل ہوکر مسلم نوجوان سے شادی کرلی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ نوجوان جوڑے کو شادی کی مبارکباد دینے کیلئے علاقے سے منتخب ہونیوالے ایم پی سمیت بی جے پی کے دیگر رہنما موقع پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق منڈلا کے رام نگر میں گزشتہ روز پنچایت راج کے زیر اہتمام تقریب منعقد کی گئی جس میں ’’وزیر اعلیٰ کنیا دان یوجنا‘‘ کے تحت شیور ام کی

بیٹی سرسوتی کا مذہب تبدیل کرانے کے بعد والدین کی موجود گی میں نکاح صدام حسین سے کرادیا گیا۔مبارکباد دینے والوں میں سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بھی اپنے حامیوں کے ہمراہ موجود تھے۔ وشو ہندوپریشد کے وزیر نے کہا کہ لڑکی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔سرسوتی کے ماں باپ نے مسلم لڑکے سے شادی کی مخالفت کی تھی اسکے باوجود ’’وزیر اعلیٰ کنیادان اسکیم ‘‘کے تحت نکاح کیسے کرادیا ۔ اس شادی کو ختم کرایا جائے۔



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…