بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

نیویارک میں مقیم چینی شہریوں کو اہم وارننگ جاری کر دی گئی

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آئی این پی/شِنہوا)نیو یارک سٹی کی ایک بڑی چینی امریکی تنظیم نے مقامی چینی باشندوں کیلئے وارننگ جاری کی ہے کہ وہ چینی قونصلیٹ جنرل نیویارک کی طرف سے فنڈز کے لیے کی جانے والی کالز پر کوئی توجہ نہ دیں تنظیم نے اپنے انتباہ میں کہا ہے کہ چینی شہری اس بارے میں مکمل طور پر آگاہ رہیں اور وہ کریڈٹ کارڈ اکاؤنٹ یا چینی قونصلریٹ جنرل کرنے نام رقم منتقل نہ کریں،یونیٹیڈ چینی ایسوسی ایشن آف مشرقی

امریکہ کہ شریک صدور لیانگ گوان جن اور چن کنگ کوان نے یہاں اپنی پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بعض لوگ چینی قونصلیٹ کے نام پر دوھوکہ دینے کیلئے فون کرتے ہیں وہ چینی زبان بولتے ہیں اور یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ حادثات کا شکار ہونے والے چینی کو مدد کیلئے کچھ رقم پیش کریں،یاد رہے کہ نیویارک میٹرو پولیٹن کا علاقہ چینیوں کا گھر سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہاں چینیوں کی آبادی 8لاکھ کے قریب ہے۔



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…