ستمبر میں روس میں منعقد ہونیوالی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے رواں سال ستمبر میں روس میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لی ۔ ترجما ن کے مطابق ’’ہیم ٹیکسٹائل‘‘ نمائش 17سے19ستمبر تک ماسکو میں منعقد ہو گی جس میں بیڈ ایکوپمنٹ،بیڈ لنن،بیڈ اسپریڈز، تکیے، میٹرسز،ٹیبل اور کچن لنن،ٹیبل ڈیکوریشنز،کوٹڈ… Continue 23reading ستمبر میں روس میں منعقد ہونیوالی عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب