اوپن مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس من مانے نرخوں پر فروخت جاری
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 255روپے، زندہ برائلر مرغی 175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 76روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔فیئر پرائس شاپس پر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں دکانداروںنے حکومت کی جاری کردہ ریٹ لسٹ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹ کے برعکس من مانے نرخوں پر فروخت جاری