لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے چیئرمین مجتبیٰ میمن متوقع طور پر آج ( پیر) کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ مجتبیٰ میمن کا تعلق 15ویں کامن سے ہے اور وہ پاکستان کسٹم میں ڈپٹی کلکٹر، ایڈیشنل کلکٹراور کلکٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔ چیئرمین ایف بی آر تعیناتی سے قبل مجتبیٰ میمن ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ تعینات تھے۔
نئے چیئرمین متوقع طور پر ایف بی آر (آج) عہدے کا چارج سنبھالیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































