پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

datetime 3  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیا جس کے بعد یکم رمضان کوبینکوں سے زکوۃکی کٹوتی کی جائے گی۔اسٹیٹ بینک نے وزارت مذہبی امورسے مشاورت کرکے زکواۃ کے نصاب کا اعلان کردیاہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم رمضان… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا بینک میں موجود کتنے پیسوں پر زکوۃ کاٹی جائے گی؟ تفصیلات جاری ‎

اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2019

اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ جمعہ کو اسلامی ترقیاتی بینک کے اعلی سطح وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں صدر اسلامی ترقیاتی… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

datetime 3  مئی‬‮  2019

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے کہاہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی،زرعی شعبے،متبادل توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری ترجیحات میں ہیںخرواں سال کے آخر تک پاکستان کاروباری آسانیوں میں بہتر نمبر پر آجائیگا۔جمعہ کوہارون شریف نے سرمایہ کاری کانفرنس… Continue 23reading سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قوانین میں تبدیلیاں لاناہوں گی ، ہارون شریف

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

datetime 3  مئی‬‮  2019

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے جس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی، دنیا میں کوئی ملک اکیلے ترقی نہیں کرسکتا، مل کر… Continue 23reading تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، مشیر خزانہ

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

datetime 3  مئی‬‮  2019

برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا۔ جمعہ کو وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ… Continue 23reading برٹش ایئر ویز اگلے مہینے کے آخر میں پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیگا : عبدالرزاق دائود

بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

datetime 2  مئی‬‮  2019

بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

کراچی(این این آئی)آئندہ مالی سال 2019-20کے وفاقی بجٹ میں ملکی صنعتوں کے تحفظ کیلئے 480 لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے اور سیکڑوں دیگر اشیاء کو بھی ریگولیٹری ڈیوٹی کی فہرست میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بجٹ کے حوالے سے مشاورت کے… Continue 23reading بجٹ میں 480لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کاامکان

حکومتی دعوے ٹھس ،مہنگائی کنٹرول سے باہر،ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

datetime 2  مئی‬‮  2019

حکومتی دعوے ٹھس ،مہنگائی کنٹرول سے باہر،ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)مارچ کے مقابلے میں اپریل میں مہنگائی میں 1.26 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اپریل تک مہنگائی میں 7 فیصد اضافہ ہوا ،اپریل 2018 کے مقابلے میں اپریل 2019 میں مہنگائی میں 8.82 فیصد اضافہ ہوا ۔ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں گاجر 54 فیصد… Continue 23reading حکومتی دعوے ٹھس ،مہنگائی کنٹرول سے باہر،ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

datetime 2  مئی‬‮  2019

حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر کے بعد حفیظ شیخ بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حالات سمجھ نہ سکے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے اپریل 2019ءکی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی گئی  جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  اپریل 2019 پاکستان سٹاک ایکسچینج کی گزشتہ14 سال کی تاریخ کا بدترین مہینہ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading حفیظ شیخ بھی ناکام ۔۔۔!!! اپریل 2019پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 14سالہ تاریخ کا بدترین مہینہ قرار

1 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 1,911