جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ جمعہ کو اسلامی ترقیاتی بینک کے اعلی سطح وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں صدر اسلامی ترقیاتی بینک کے مشیر ولید الووحیب اور دیگر حکام وفد میں شامل تھے ۔عثمان ڈار نے بینک حکام کو نوجوانوں سے متعلق مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی ۔بینک حکام نے

کامیاب نوجوان پروگرام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ حکام نے کہاکہ منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستان سے اشتراک اور تعاون پر تیار ہیں ۔عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم جلد کامیاب جوان پروگرام کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ حکومت پاکستان بھی خطیر رقم نوجوانوں پر خرچ کرے گی۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ خود منصوبے پر غور کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ کابینہ سے منظوری کے ساتھ ہی پاکستان بھر میں پروگرام کا آغاز کر دیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…