جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2023

اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

جینیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، ان کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاگیا ہے، اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر بجلیاں گرادیں ، اہم پروجیکٹ کیلئے قرض کی فراہمی منسوخ کردی

datetime 19  جولائی  2022

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر بجلیاں گرادیں ، اہم پروجیکٹ کیلئے قرض کی فراہمی منسوخ کردی

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں انکشاف ہواہے کہ1320میگاواٹ کا جامشورو کول پاورپروجیکٹ کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک نے 100ملین ڈالر کا قرض موثرشرائط پوری نہ کرنے پر منسوخ کردیا ،کمیٹی نے حکومت کی طرف سے شرائط پوری نہ کرنے پر شدید برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ آئی پی پیز نہیں چاہتے… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر بجلیاں گرادیں ، اہم پروجیکٹ کیلئے قرض کی فراہمی منسوخ کردی

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکائونٹ کھولنے کا اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکائونٹ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی )اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔یہ بات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایک… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکائونٹ کھولنے کا اعلان

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین بڑا معاہدہ طے پا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین بڑا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر کا سالانہ پلان منظور ہوگیا۔ اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کے ماتحت ادارے انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن(آئی ٹی ایف سی) نے پاکستان کیساتھ 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر کا سالانہ پلان کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے معاہدے… Continue 23reading پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین بڑا معاہدہ طے پا گیا

اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  مئی‬‮  2019

اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ جمعہ کو اسلامی ترقیاتی بینک کے اعلی سطح وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں صدر اسلامی ترقیاتی… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود میں پاکستان کا شراکت کار بننے کا فیصلہ کرلیا

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو بڑا قرضہ دینے کا اعلان کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو بڑا قرضہ دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) اسلامی ترقیاتی بینک خام تیل اور ایل این جی کی خریداری کے لئے پاکستان کو551 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ قرضہ ملنے سے پاکستان کے مسلسل دبا کا شکار زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 551 ملین ڈالر کے… Continue 23reading اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو بڑا قرضہ دینے کا اعلان کردیا